Sunday 27 March 2016

اتوار کا دن بارات کا دن

#آج بارات کا دن تھا۔ اور آج صبح کے وقت  کے معافیہ نے زیادہ لفٹ دی تھی۔ تو میں نےاس کی طرف زیادہ توجہ دی تھی۔ اور پھر بارات چل پڑی۔معافیہ اور رابعہ نے سبز کلر کا سوٹ ڈالا ہوا تھا۔۔ بس میں میں بھی بیھٹا تھا۔ اور معافیہ کے لیے کو بار بار موڑ کر دیکھا رہا تھا۔ وہ بھی ہلکی ہلکی لفٹ دے رہی تھی مجھے۔
شام کو گھر پہنچے تو بھت مزا آیا
شام کو میں جب کھانا کھانے لگے تومیں بیٹھا تھا ۔ اور رابعہ اور معافیہ میرے سامنے بیٹھ کر کھانا کھانے لگی۔ کھانے کے بعد وہ وہاں ہی بیٹھی باتیں کرنے لگی ۔ اب رابعہ میری طرف توجہ دینے لگی تھی۔ مجھے اچھا لگنے لگا تھا۔ میں بھی بار بار اس کی طرف دیکھتا تھا۔ وہ مجھے اچھی لگنے لگی  تھی۔
رات کو میں اس کو میں اس کے خواب دیکھنے لگا ۔

Saturday 26 March 2016

میری زندگی فراق ہے ،

جب میں ملتان گیا تھا تو میر ی سوچ بھی نہیں تھی ۔ کہ کوئی لڑکی میری زندگی میں اتنی شدت سے آئے گی ۔ ویسے تو میں کئی لڑکیوں سے دوستی کر چکا ہوں لیکن جب سے رابعہ میری زندگی میں آئی ہے ۔ میر ی تو زندگی ہی بدل گئی ہے۔ لیکن یہ سمجھ نہیں آتی مھجے کہ میں اس کی محبت میں کیوں پاگل ہو گیا ہوں۔
صبح جب میں گاڑی میں بیٹھا تو میرے زہین میں نہیں تھا کہ اچانک یوسف کی شادی پر میری اس کے ساتھ ملاقات ہو 
جائے گئی۔
جب وہ آئی تو اس نے وہ ابوا برقعہ پہنا ہوا تھا۔میں جب یوسف کے گھر میں داخل ہوا۔ تومجھے اندازہ نہیں تھا۔ کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہو گا۔
ابھی میں ان کے گھر میں جا کہ بیٹھا ہی تھا۔ کہ ایک لڑکی چھوٹی بچیوں کو مہندی لگا رہی تھی۔ 
وہ لڑکی مجھے پسند آئی۔اتنے میں عالم شیر کا بیٹا نام ابھی مجھے یا د نہیں آ کر میرے پاس بیٹھ گیا۔وہ بچہ ذرا سیدھے دماغ کا تھا۔ وہ آکر مجھ سے الٹی سیدھی باتیں کرنے لگ گیا۔ میں بھی اس سے ٹائم پاس کے لیے باتیں کرنے لگ گیا
لیکن میرا دماغ اس لڑکی کے طرف بھونڈی کر رہا تھا۔
اچانک میں نے اس بچے سے کہا کہ یار آپ مہند ی لگوں 

گئے۔میں نے جب ہامی بھر لی ۔ جب اس نے مہندی لگو لی تو
جب میں نے یہ کرنے سے انکار کیا تو وہ ضد کرنے لگا۔ میں کیا کر سکتا تھا۔ اس لڑکی کا نام معافیہ تھا ۔ مجھے اس کی بھونڈی کرنے لگا۔
تھوڑی دیر بعد میرے بڑے بھا ئی  رابعہ اور اس کے بھائی کو لے کر آئے تھے۔
میں نے سوچا کہ چلو میری بھونڈی میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔
لیکن یہ کیا رابعہ اور مافیہ دونوں ماسیر یعنی خالہ کی بیٹی نکلی۔
اب میرے لیے تھؤڑی مشکل ہوگئی تھی کیونکہ مجھے اب ان دونؤں کی بھونڈی کرنی تھی ۔ لیکن ایک دوسرے سے بچا کر اس لیے میں نے کوشش شروع کر دی۔
ان دونوں نےمجھے لیفٹ دینی شروع کر دی تھی
رابعہ کچھ زیادہ خوبصورت تھی۔
جب کہ مافیہ  کچھ کم
اس کے علاوہ مافیہ  کے ساتھ انکھ مچلولی ذرجلدی شروع ہوئی تھی اس لیے میں نے اس کی طرف دھیان دینا شروع کیا تھا۔
لیکن مہندی کی رات کو ہی دونوں سے آنکھ مچلولی چلتی رہی
۔ اس دوران رابعہ نے بھی نوٹ کر لیا کہ  میں اس کی طرف توجہ دے رہا ہوں۔ لیکن میرا فوکس زیادہ تر معافیہ کی طرف تھا۔
مہندی ہو گئی۔
مہند ی کے بعد دونوں سہلیاں اوپر چھت پر جا کر بیٹھ گئی لیکن میں نیچے کھڑا ان کو نہیں دیکھ سکتا تھا۔
ایک گھنٹے بعد وہ دونوں نیچے آگئیں اور میں اوپر ان کی جگہ پر چلا گیا۔ لیکن نیچے رابعہ بیٹھی تھی۔
میں نے جی بھر کر اس کا دیدار کیا۔ اور اس کی ایک تصیور بھی کھنیچی میں نے ۔ اس نے ایک بار مجھے دیکھا اور سیدھا ہو کر بیٹھ گیئی۔
بس اس کے بعد میرا آج کا دن ختم ہو گیا۔
700 خرچہ
آج رابعہ نے سرخ شلوار اور پیلا رنگ کا کی قمیض  ڈالی ہوئی تھی